Jahan Numa: Trump Made Over $1bn From Crypto in a Year, Financial Disclosure Shows - BBC URDU

BBC News اردو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لازمی مالی گوشوارے کے مطابق گزشتہ ایک سال میں کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد کمائے ہیں۔ یہ آمدنی زیادہ تر اُن کے اپنے "میم کوائن" اور ایک ایسی کرپٹو کمپنی سے ہوئی جس کی بنیاد خود اُن کے بیٹوں نے رکھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرمپ نے سنہ دو ہزار اکیس میں کرپٹو