Jahan Numa: Why Israeli Officials Accuse Pakistan and Question Its Peace Efforts

BBC News اردو

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات بھی نہیں۔ لیکن ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے بعد پاکستان اچانک اسرائیلی بیانیے میں زیادہ نمایاں ہو گیا ہے۔کبھی اسلام آباد کے ثالثی کردار پر سوال اٹھتے ہیں اور اب بنیامین نیتن یاہو نے ایک امریکی انٹرویو میں کہا ہے کہ