Jahan Numa: Huge crowds fill Tehran streets for Ayatollah Khamenei's funeral procession

BBC News اردو

ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر آج ہزاروں افراد ایک ایسے جنازے کے لیے جمع ہیں جو صرف ایک سابق رہبرِ اعلیٰ کی آخری رسومات نہیں، بلکہ ایران کی نئی قیادت کا ایک بڑا سیاسی پیغام بھی ہے۔ چار ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد اب آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کئی روز تک جاری رہیں گی، اور تدفین جمعرات ک