Jahan Numa: Why India added Hafiz Saeed's name to Pahalgam case, What next for Pakistan? BBC Urdu

BBC News اردو

پہلگام حملے کے ایک سال بعد انڈیا کے تفتیشی ادارے این آئی اے نے ایک نئی سپلیمنٹری چارج شیٹ میں کالعدم لشکرِ طیبہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت مزید کئی نام شامل کر دیے ہیں۔ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس ایسے شواہد ہیں جو حافظ سعید اور دیگر افراد کو حملے سے جوڑتے ہیں، جبکہ پاکستان ہمیشہ ایسے الزامات مستر