پیر اجمل رضا قادری | Three Brothers & One Sister | Heart Touching Bayan

نورِ اسلام TV

تین بھائی اور ایک بہن کا یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ پیر اجمل رضا قادری کے خوبصورت اندازِ بیان میں سنیے۔ اس بیان میں رشتوں کی محبت، صبر، ایثار، والدین کی اطاعت اور اللہ تعالیٰ پر بھروسے کا اہم پیغام موجود ہے۔ پوری ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ Speaker: Peer Ajmal Raza Qadri Top