Ghazi Abbas (RA) Ki Shahadat | Alamdar e Karbala Ka Dardnak Waqia | Peer Ajmal Raza Qadri

Voice of Haq

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ویڈیو میں حضرت غازی عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفا، بہادری اور شہادت کے عظیم واقعے کو بیان کیا گیا ہے۔ کربلا کے علمدار حضرت عباسؓ نے حق و صداقت کی خاطر بے مثال قربانی پیش کی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتِ اطہارؓ کی محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔