Killing of Baloch leader Nawab Akbar Bugti: How has it impacted today's Pakistan? - BBC URDU
BBC News اردوپاکستان کے صوبے بلوچستان میں حالیہ شورش میں شدت کی ایک بڑی وجہ ماہرین نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت کو بھی سمجھتی ہیں۔ سوئی گیس کی رائلٹی اور ڈاکٹر شازیہ خالد کی مبینہ زیادتی کے معاملات پر جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں نواب اکبر بگٹی سے کشیدگی پیدا ہوئی، جس نے تصادم کی شکل اختیار کی۔ اس کشیدگی کی رو