محمد رسول اللہ ﷺ | عظیم تاریخی فلم | بچپن کی حیرت انگیز کہانی | Muhammad: The Messenger of God

کہانے کا خلاصہ: فلم محمد رسول اللہ ﷺ (4K) ایک شاندار اور عظیم تاریخی و مذہبی فلم ہے جسے مشہور ایرانی ہدایتکار مجید مجیدی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ یہ فلم نبی کریم ﷺ کے بچپن کی خوبصورت اور ایمان افروز کہانی کو انتہائی متاثر کن انداز میں پیش کرتی ہے۔ یہ فلم اسلامی تاریخ کے اہم دور کو دکھاتی ہے، جس میں عام